BlueStacks 2


DOWNLOAD


بلو اسٹیک سب دوست اس نام سے تو واقف ہیں. 

اس سافٹ وئیر کا نیا ورژن بلو اسٹیک 2 لانچ کر دیا گیا ہے. جو کافی خوبیوں کا حا مل ہے
اس میں ملٹی ٹاسکنگ کو ایڈ کیا گیا ہے۔ جیسے ہم ایک وقت میں ونڈوز پر مختلف سافٹ وئیر پر کام کر سکتے ہیں اسی طرح اسمیں مختلف ایپس پر کر سکتے ہیں۔ ہر ایک ایپ کی ٹیب الگ کھلے گی۔ 
اسکی اسکرین سا ئز کو تبدیل کیا گیا ہے. اور سائیڈ بار میں آئیکنز دیئے گئے ہیں 



پچھلے ورژن پر جو اینڈ وائیڈ ایپس کام نہیں کرتی تھی وہ ایپس اس ورژن پر ٹھیک کام کر رہی ہیں۔



اسکی نو ٹیفکیشن بار کو تبدیل کیا گیا ہےاور مکمل معلو مات کی فراہمی کو یقینی بنا یا گیا. اگر ہم کمپیو ٹر پر مصروف ہیں تو یہ ہمیں ہر ایپ کی معلو مات بذریعہ نو ٹیفکیشن بتا ئے گا.
زوم کا آپشن شا مل کیا گیا ہے. ایپ کو لینڈ اسکیپ اور پورٹریٹ اپنی مر ضی سے سیٹ کر سکتے ہیں.
اسکا سائیز 294 ایم بی ہے اور یہ کم از کم 2 جی بی ریم پر صحیح طرح کا م کرے گا.
اس سافٹ وئیر کو چلا نے کے لیے آپکا ڈسپلے ڈرائیور اپ ٹو ڈیٹ ہونا لازمی ہے. کم از کم 512 ایم .بی کا گرا فک کارڈ ہونا لازمی ہے. 
ورنہ 25000 ڈسپلے ایرر آپکو تنگ کرے گا اور انسٹا لیشن نہیں ہونے دیگا۔۔ ڈائونلوڈ لنک اوپر ہے۔.
دوستوں کو ریویو پسند آ ئے تو کمینٹس کیجیئے گا. 
شکریہ .... 


DOWNLOAD

0 comments:

Post a Comment

Welcome

welcome to world of Information Technology

Contact Form

Name

Email *

Message *

Total Pageviews

Translate

Name

Abdul wajid Ansari

Abdul wajid Ansari