Information Technology

On Facebook

Bloge ki post me urdu font kis taraha add kiya jaye

iss ke liye jab post me type kr liya jaye to HTML view me ja kr start me ye cod add karna hoga


<font face="jameel noori nastaleeq">


aur akhir me 

</font> 


is tarha ka code add krne pr urdu me likhi hui post nastalique font me nazar ane lagti hai

aur detail ke liye iss video ko dekhiye


bloge me urdu font

Camera

کیمرے

..
اگر تاریخ دیکھی جائے تو کیمرے پر پہلا تجرباتی کام عربی ماہر طبیعیات ابن الہیثم نے گیارہویں صدی میں کیا تھا
انھوں نے پہلا پن ہول کیمرہ ایجاد کیا
اور آپٹکس کے اوپر کئی کتابیں لکھیں خاص طور پر ایک اندھیرے کمرے میں کیسے روشنی کو سکرین پر منعکس کیا جاتا ہے 
پھر سولہویں صدی میں کیمروں پر دوبارہ کام کیا گیا 
اس وقت کیمرے کا سائز ایک کمرے جتنا ہوتا تھا
اور دو تین لوگ کیمرے کے اندر بیٹھ کر کام کرتے تھے 
یہاں پر کیمرے تصویر کو معکوس کرنے کے لیے صرف بیرونی امداد کے طور پر استعمال کیے جاتے تھے 
تصویر ہاتھ سے ہی ٹریس کی جاتی تھی 
پہلا پورٹ ایبل کیمرہ 1685 عیسوی میں 
جوہان زاہن (Johan Zahn) نے بنایا 
لیکن ان کیمروں کا کمرشل استعمال انیسویں صدی کے آخر میں شروع ہوا 
آج ہم کیمروں کی قسمیں، اپرچر اور فوکل لینتھ کے بارے میں جانیں گے 
کیمروں چند موجودہ قسمیں درج ذیل ہیں 

DSLR

ڈیجیٹل سنگل لینز ریفلیکس کیمروں میں خاص بات یہ ہوتی ہے کہ آپ مختلف قسم کے لینز ان کیمروں میں لگا سکتے ہیں 
کینن اور نکون DSLR کیمرے بنانے میں مہارت رکھتے ہیں 

Mirrorless

یہ DSLR کیمرے ہی ہوتے ہیں لیکن ان میں آپٹیکل ویو فائنڈر کو ہٹا دیا جاتا ہے اس طرح انکا سائز بہت چھوٹا وزن کم ہوجاتا ہے 
ڈی ایس ایل آر
کیمرہ میں آپٹیکل ویو فائنڈر کے لیے مرر لگا ہوتا ہے اس لیے مرر ہٹانے پر ان کیمروں کو مرر لیس کہا جاتا ہے 
سونی مرر لیس کیمروں میں کنگ کی حیثیت رکھتا ہے 
سونی A7iii اس وقت بھی دنیا کا بہترین مررلیس کیمرہ ہے 

Instant Camera 

یہ وہ کیمرہ ہوتا ہے جس میں فوٹو کھینچتے ہی فوراً تصویر پرنٹ ہوجاتی ہے 
انکی فوکل لینتھ فکس ہوتی ہے 

Mobile Camera 

جب سے CMOS سنسر بنا ہے کیمروں کا سائز بہت چھوٹا ہوگیا ہے 
اب موبائل میں بھی بہترین کیمرے آنے لگے ہیں 
جدید موبائل میں آپ موبائل سے ہی فور کے ریکارڈنگ کر سکتے ہیں 
موبائل کیمرے کا سب سے بڑا فائدہ انکا انتہائی تیزی سے استعمال ہے 
یعنی آپنے فوراً ہی کوئی منظر کیپچر کیا اسی وقت سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیا 
ایڈیٹنگ کی سہولت بھی موبائل میں ہی موجود ہوتی ہے 
اس وقت آئی فون کی گیارہ سیریز موبائل کیمرے میں سب سے بہتر صلاحیت کی حامل ہے 

Action Camera 
یہ کمپیکٹ واٹر پروف اور انتہائی سٹیبلائزڈ کیمرے ہوتے ہیں 

انکو اکثر سپورٹس میں استعمال کیا جاتا ہے 
گو پرو اس وقت ایکشن کیمرے بنانے میں مہارت رکھتی ہے 

360 Camera 

آجکل وی آر باکس کا استعمال بڑھ گیا ہے 
لیکن ڈی ایس ایل آر کیمرے صرف ایک سائڈ پر یا ایک اینگل پر شوٹ کرتے ہیں 
لیکن ہر طرف کا پینا روما ویوز کے لیے ان کیمروں کو استعمال کیا جاتا ہے 
اور ہم اپنے اردگرد چاروں جانب کی تصویر اس میں چھاپ سکتے ہیں 

Point & Shoot Camera 

جس طرح نام سے ظاہر ہے یہ بھی ایک طرح سے موبائل کیمرے جیسے ہوتے ہیں 
لیکن ان میں ویری ایبل فوکل لینتھ کا لینز ہوتا ہے 
انکا لینز ہٹایا نہیں جا سکتا جو لینز ایک بار کمپنی نے ڈال دیا وہی استعمال ہوتا رہے گا 
انکو فیملی ویکیشن اور فنکشن پر استعمال کیا جاتا ہے 

Bridge Camera 

یہ کیمرہ پوائنٹ اینڈ شوٹ اور ڈی ایس ایل آر کے درمیان کے کیمرے ہیں اس لیے انکو برج کیمرہ کہا جاتا ہے 

Cine Camera  

یہ کافی بڑے جدید وزنی اور سینما لیول کے کیمرے ہوتے  ہیں 
انکو فلمیں ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 
اکثر آٹھ کے ریزولوشن کے ہوتے ہیں 
کوالٹی میں انکا کوئی ثانی نہیں ہوتا 

لینز:

لینز دو طرح کے ہوتے ہیں 

فکس فوکل لینتھ 

اکثر پرائم لینز فکس فوکل لینتھ والے ہوتے ہیں 
خاص طور پر سگما کے لینز دیکھ لیں

ویری ایبل فوکل لینتھ 

یہ وہ لینز ہوتے ہیں جن میں فوکل لینتھ فکس نہیں ہوتی 
بلکہ آپ فریم کو زوم کر سکتے ہیں 
زوم تو آپ ڈیجیٹلی بھی کر سکتے ہیں 
لیکن لینز کے ذریعے زوم کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آپکی کوالٹی خراب نہیں ہوتی کیونکہ یہ آپٹیکل زوم کہلاتا ہے 
لینز کی فوکل لینتھ ملی میٹر سے ناپی جاتی ہے 
جیسے 12mm ایک وائڈ اینگل لینز ہے جبکہ 135mm ٹیلی فوٹو لینز ہے 
یہاں پر جو چیز سمجھنے کی ہے 
وہ یہ ہے کہ جتنی ملی میٹر کی ویلیو کم ہوتی جائے گی ہماری فیلڈ آف ویو اتنا بڑھتی جائے گی 
مثال کے طور پر دس ملی میٹر والے لینز سے آپکو چار بندے فوٹو میں نظر آرہے ہیں وہیں پر اگر آپ پچاس ملی میٹر والا لینز لگاتے ہیں تو آپکو ایک بندہ فریم میں نظر آئے گا 
ٹیلی فوٹو لینز وائلڈ لائف فوٹوگرافر استعمال کرتے ہیں 
جبکہ وائڈ اینگل لینز آجکل ولاگرز زیادہ استعمال کرتے ہیں 

سینسر 

سینسر کی آجکل دو مشہور اقسام ہیں 
فل فریم سنسر 
کراپ فریم سنسر 
انکا ویسے تو امیج کوالٹی وغیرہ کا فرق ہوتا ہی ہے 
لیکن اصل فرق فریم کا ہی ہوتا ہے 
ایک فریم میں اگر آپکو آبجیکٹ پورا نظر آرہا ہے 
کراپ سنسر میں وہی آبجیکٹ دو تہائی نظر آئے گا 

اپرچر 

اپرچر لینز کے اوپننگ پوائنٹ کو کہتے ہیں جس سے لائٹ اندر آکر کیمرے کے سنسر پر ٹکراتی ہے
ہمارے ہاں غلط فہمی یہ پائی جاتی ہے 
کہ جتنا اپرچر بڑا ہوگا اتنا اچھا لینز ہوگا 
جبکہ ہوتا اس کے الٹ ہے 
جتنا اپرچر چھوٹا ہوگا اتنی لائٹ زیادہ اندر آئے گی 
اور جتنی لائٹ زیادہ ہوگی تصویر اتنی اچھی ہوگی 
پورٹریٹ، بوکہے، شیلو ڈیپتھ آف فیلڈ اپرچر سائز پر منحصر کرتی ہے 
اگر ایک لینز کا اپرچر f/1.4  ہے تو وہ لو لائٹ میں پورٹریٹ میں  f/4 سے زیادہ بہتر ہوگا 
پچاس ملی میٹر والے لینز کو پورٹریٹ فوٹو گرافی کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے 
اسی لیے اسکو نفٹی ففٹی بھی کہا جاتا ہے 
... 

USEFUL WEBSITE-LIST

💠USEFUL WEBSITE-LIST💠



1. Screenr.com :- This website helps you Record movies on your computer  and send them straight to YouTube.

2. Bounceapp.com :-  For capturing full length screenshots of  a web pages.

3. Goo.gl :- Shorten long URLs and convert URLs into QR codes.

4. untiny.me :- Find the original URLs that's hiding behind a short URLs.

5. localti.me :- Know more than just the local time of a city

6. copypastecharacter.com :- Copy-paste special characters that are not on your keyboard.

7. topsy.com :- A better search engine for twitter.

8. fb.me/AppStore :- Search iOS apps without launching iTunes.

9. iconfinder.com :- The best place to find icons of all sizes.

10. office.com :- Download templates, clipart and images for your Office documents.

11. woorank.com :- everything you wanted to know about a website.

12. virustotal.com :- Scan any suspicious file or email attachment for viruses.

13. wolframalpha.com :- Gets answers directly without searching .

14. printwhatyoulike.com :- Print web pages without the clutter.

15. joliprint.com :- Reformats news articles and blog content as a newspaper.

16. isnsfw.com :- When you wish to share a NSFW page but with a warning.

17. eggtimer.com :- A simple online timer for your daily needs.

18. coralcdn.org :- If a site is down due to heavy traffic, try accessing it through coral CDN.

19. random.org :- Pick random numbers, flip coins, and more.

20. mywot.com :- Check the trust level of any website .

21. viewer.zoho.com :- Preview PDFs and Presentations directly in the browser.

22. tubemogul.com :- Simultaneously upload videos to YouTube and other video sites.

23. truveo.com :- The best place for searching web videos.

24. scr.im :- Share your email address online without worrying about spam.

25. spypig.com :- Now get read receipts for your email.

26. sizeasy.com :- Visualize and compare the size of any product. 

Best Stylish Font Web

Best web for best urdu fonts

History of internet (in brief)

(تاریخ انٹرنیٹ حقیقت کے آ ئینے میں! (مختصر جائزہ)


کیا کبھی آپ نے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے سوچا کہ یہ چند بٹن دبانے پر معلومات کا سمندر کیسے ہمارے سامنے پلک جھپکتے آموجود ہوتا ہے؟ چلیں ہم بتاتے ہیں۔

آج اس ٹیکنالوجی کے دور میں انٹرنیٹ کی خدمات کو جھٹلایا نہیں جا سکتا اس کی وجہ سے پوری دنیا ایک گلوبل ولیج بن گئی ہے اب کوئی بھی معلومات کسی بھی انسان کی دسترس سے دور نہیں ہے ہم اپنے پیاروں سے بات کرتے ہیں،تحریری پیغام بھیجتے ہیں،ویڈیو کال کرتے ہیں،تصاویر ارسال کرتے ہیں،خبریں پڑھتے اور دیکھتے ہیں بہت سی کتابیں،گانے ،فلمیں ڈاؤنلوڈ کرتے ریڈیو سنتے اور آن لائن گیم کھیلتے اس کے علاوہ چیزوں کی بکنگ کرتے ہیں یہ فنگر ٹپس پر دستیاب ہوتا ہے۔

اس کا واحد بہترین زریعہ ہے انٹرنیٹ اب یہ آیا کہاں سے؟کس نے بنایا؟یہ ایک دلچسپ سوال ہے دراصل یہ کئی زہین انسانوں کی محنت اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

انٹرنیٹ کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے صرف 55 سال پہلے کی بات ہے یعنی 1962 میں (جے.سی.آر)لائک نامی سائنسدان تھے جنھونے اس کی بنیاد (انٹرگلیکٹک) نامی نیٹ ورک بنا کر رکھی دراصل یہ ایک (اجینسی)سے تعلق رکھتے تھے جس کا نام (ڈی ارپا) یعنی ڈیفینس ایڈوانس ریسرچ پروجیکٹ تھاجس کا اولین مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے ہر طرح کی معلومات تک رسائی دینا ممکن بنانا تھابس اس خواب لے کر(جے.سی.آر)لائک میدان میں اتر گئے اور (ڈی ارپا) کے ہیڈ بنے۔

ان کے دو بیٹے (وینٹ کرف )اور (بوب کھین) جنھونے 1974میں(انٹرگلیکٹک)نیٹ ورک کا نام انٹرنیٹ رکھ دیااور (جے.سی.آر)لائک کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے( ٹی.سی.پی) ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول کا نظام متعارف کروایااس کے بعد 1976 میں ڈاکٹر (رابٹ کلف) نے ایک تار ایجاد کیا جسے (اتھرنیٹ کوایکسیل کیبل) کہتے ہیں اس کے زریعے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں ڈیٹاٹرانسفر کیا جا سکتا تھاجیسے فائل،ٹیکسٹ وغیرہ مگر یہ محدود جگہ میں کام کر سکتا تھا صرف آفس ،اسکول یا کسی عمارت کے اندر پھر 1983میں (وینٹ کرف )اور (بوب کھین)نے (ڈی ارپا) کا نام تبدیل کر کے (ارپا نیٹ) رکھ دیااور ساتھ یہ شرط رکھ دی جسے بھی انٹرنیٹ درکار ہو اسے ( ٹی.سی.پی)لینا ہوگایہ ابھی شروعات تھی۔

مزید ترقی 1984میں ہوئی جب ڈاکٹر(جوہن پوسٹل)نے ویب کی بنیاد رکھی اس طرح مختلف اداروں کے لیئے الگ الگ طریقوں سے سرچ کیا جا سکتا تھاجیسے آج ہم .gov،.edu،.org.،com لکھ کر سرچ کرتے ہیں لیکن ابھی تو انٹرنیٹ کا سفر با مشکل شروع ہی ہوا تھا۔

1989میں ایک بار پھر(جے.سی.آر)لائک کے دونوں بیٹے (وینٹ کرف )اور (بوب کھین)نے اہم قدم اٹھایااور ایک کمپنی(آئی.ایس.پی) کی بنیاد رکھی یعنی انٹرنیٹ سروس پروائیڈر اس کے دو فائدے ہوئے ایک ان کے والد کا خواب پورا ہوا دوسرا برسوں کی محنت اب کاروبار میں بدلنے والی تھی کیونکہ انٹرنیٹ کنیکشن اب گھر گھر جا سکتا تھابالکل ٹیلیفون وائر کی طرح اور اس کے ساتھ ایک رسیور بھی دیا جاتا جس کو ہم (موڈیم ) کے نام سے جانتے ہیںیوں با آسانی کسی بھی صارف کا کمپیوٹر انٹرنیٹ کنیکشن کے ساتھ منسلک ہو جاتا تھا اور کمپنی اس کا بل وصول کرتی تھی یہ( ڈائل اپ )سسٹم کہلاتا ہے۔

1991میں ٹم برنلس نے (www)وضع کی یعنی (ورلڈ وائیڈ ویب) اس اضافے کے بعد بہت سے کام اب آن لائن ہو سکتے تھے اس کامیابی کا نتیجہ بہت سے حیرت انگیز انقلابات کا راستہ استوار کرنے میں اہم پیش رفت ثابت ہوا ۔

سب سے پہلے( پیزاہٹ)نے آن لائن سروس کو اپناتے ہوئے پیزا بک کرناائتہائی آسان کر دیامگر ابھی بھی کافی کمیاں تھیں1996وہ سال تھا جب پہلی (ای میل)سروس (ہوٹ میل)لاؤنچ ہوئی برقی خطوط بذریعہ انٹرنیٹ کہیں بھی بھیجا جا سکتا تھا۔

1998اس سال ہمارا جانا مانا سرچ انجن(گوگل)لاؤنچ ہوااسے بنانے کا سہرا(لیری پیچ اور سرجی برین)کے سر جاتا ہے۔

1999میں انٹرنیٹ کے تاروں سے تنگ آکر ایک نوجوان نے زرا الگ طریکے سے سوچنا شروع کیاوہ سوچ یہ تھی کہ جیسے آواز بنا تار کے ایک جگہ سے دوسری جگہ جا سکتی ہے (ریڈیو) میں تو کوئی ڈیٹا کیوں نہیں اسی جدوجہد میں (وائی فائی)کا جنم ہوایعنی کہ وائرلیس فڈیلیٹی جس سے موڈیم پر بھی فرق پڑا یہ ایک اہم سنگ میل تھا جو آج ہمارے لئے کافی کارگر ہے اس کارنامے کو انجام دینے والے کا نام (نیپسٹر) ہے۔

2001میں (وکیپیڈیا)ویب سائٹ بنی اسے ایجوکیشن کا کوئی بھی معاملہ حل کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا تھامگر اب ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔

2003 کی آمد کے ساتھ انٹرنیٹ پر تفریح کا سامان مہیا ہونے لگااس دوران (ایپل کمپنی)نے (آئی ٹون)نامی سائٹ میں 200000

گانے اپلوڈ کئے2004 یہ وقت تھا (جی میل)لاؤنچ ہونے کا اور ڈیٹا اسٹوریج کی صلاحیت (1جی بی)دی گئی جبکہ اس سے پہلے (یاہو،ہوٹ میل)صرف (2,4ایم بی)ہی دیتے تھے۔

اب باری آئی انٹرنیٹ پر ویڈیو کی یہ مسئلہ2005 میں (یوٹیوب)کے آنے کے بعد حل ہو گیایہ عنایت بھی گوگل کی طرف سے کی گئی اسکے لاؤنچ ہونے کا اضافی فائدہ تھاکیونکہ ویڈیو (ڈاؤنلوڈ اور اپلوڈ) دونوں کی جا سکتی تھیں اس سے زیادہ دلچسپ کام 2006 میں ہوا(فیس بک اور ٹیوٹر)کا ظہورانھیں بنانے والے (مارک زکربرگ اور جیک ڈارسی)ہیں ان سائیٹس سے کیا فوائد حاصل ہیں وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیںیہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں۔


How to increase Virtual RAM to Make Your System Faster

How to increase Virtual RAM to Make Your System Faster


1. Press and Hold down the 'Windows' Key and Press the 'Pause/Break' button at the top right of your keyboard. Or simply Right-Clicking 'My Computer' and then Select 'Properties'.

2. Click on the 'Advanced' tab.

3. Under 'Performance', click 'Settings'.

4. Then click the 'Advanced' tab on the button that pops up.

5. Under 'Virtual Memory' at the bottom, click 'Change'.

6. Click the 'Custom Size' button.

7. For the initial size (depending on your HD space), type in anywhere from 1000-1500 (although I use 4000), and for the Maximum size type in anywhere from 2000-2500 (although I use 6000).

8. Click 'Set', and then exit out of all of the windows.

9. Finally, Restart your computer.

10. You now have a faster computer and 1-2GB of Virtual RAM.

Sʜᴀʀᴇ ᴀɴᴅ sᴜᴘᴘᴏʀᴛ.









Welcome

welcome to world of Information Technology

Contact Form

Name

Email *

Message *

Total Pageviews

Translate

Name

Abdul wajid Ansari

Abdul wajid Ansari